跳到主要內容
Skip
index_about_top_bg_m.jpg
 نیشنل سکیورٹی ایجوکیشن ڈے کے بارے میں
1جولائی 2015 کو، عوامی جمہوریہ چین کا قومی سلامتی ایکٹ 12 ویں قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے 15 ویں اجلاس میں منظور کیا گیا، اور ہر سال 15 اپریل کو نیشنل سکیورٹی ایجوکیشن ڈے کے طور موسوم کیا جاتا ہے۔
  نیشنل سکیورٹی ایجوکیشن ڈے کا مقصد قومی سلامتی کے بارے میں عوامی شعور اجاگر کرنا، قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے مثبت ماحول پیدا کرنا، قومی سلامتی کے خطرات سے بچنے کی استعداد میں تیزی لانا، آئین، بنیادی قانون اور قومی سلامتی کی گہری نظر اور قوم کی شناخت کے احساس کو فروغ دینا ہے۔
ہمیں امید ہے کہ 15 اپریل کے اس خاص دن پر، عوام کو ملک کی قومی سلامتی، ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقہ اور ہانگ کانگ کے ہر شہری کی اہمیت کے بارے میں بہتر سمجھ ہوگی، تاکہ وہ اپنا شہری فریضہ ادا کر سکیں اور قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے مل کر کام کر سکیں۔