跳到主要內容
15 پریل 2014 کو پہلی قومی سلامتی کمیشن کے اجلاس کی صدارت صدر شی جن پنگ نے کی اور پہلی بار قومی سلامتی کا جامع نظریہ پیش کیا۔

1جولائی 2015 کو، عوامی جمہوریہ چین کا قومی سلامتی قانون 12 ویں قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے 15 ویں اجلاس میں منظور کیا گیا، اور ہر سال 15 اپریل کو نیشنل سکیورٹی ایجوکیشن ڈے کے طور موسوم کیا جاتا ہے، جس کا مقصد قومی سلامتی کے بارے میں عوامی شعور اجاگر کرنا، قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے مثبت ماحول پیدا کرنا، قومی سلامتی کے خطرات سے بچنے کی استعداد میں تیزی لانا ہے۔

ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے میں قومی سلامتی کے تحفظ پر عوامی جمہوریہ چین کا قانون (ہانگ کانگ قومی سلامتی ایکٹ) 30 جون 2020 کو نافذ کیا گیا۔